ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ گونڈ سماج ملازمین سنگھ کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے 50500 روپئے کی امداد

بھٹکل تعلقہ گونڈ سماج ملازمین سنگھ کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے 50500 روپئے کی امداد

Sun, 25 Aug 2019 19:53:38    S.O. News Service

بھٹکل:25؍اگست   (ایس اؤ نیوز)پچھڑی ذات سے تعلق رکھنے والے بھٹکل تعلقہ گونڈ سماج ملازمین سنگھ کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئےوزیراعلیٰ فنڈ کو  50500روپئے کا تعاون کیاگیا۔

سنگھ کے ذمہ داران بھٹکل تحصیلدار وی پی کوٹرولی سے ملاقات کرتےہوئے انہیں 50500روپئے کی ڈی ڈی سونپی۔ اس موقع پر ملازمین سنگھ کے صدر ٹی ایم گونڈ، سکریٹری پرمیشور گونڈ، تمپا ایس گونڈ، ایس ٹی گونڈ ، مادیو گونڈ وغیرہ موجود تھے۔


Share: